Found it cheaper elsewhere?
Tell us before you order, and we match their price and give you extra 5% OFF. We compare landed price + equivalent shipping cost + customs duties.
Found it cheaper elsewhere?
Tell us before you order, and we match their price and give you extra 5% OFF. We compare landed price + equivalent shipping cost + customs duties.
Tell us more and we'll match the price, plus give you an extra 5% off.

About The Product:
’’ٹھنڈا گوشت‘‘ سعادت حسن منٹو کے آٹھ نمائندہ افسانوں پر مشتمل ایک اہم مجموعہ ہے۔ منٹو اردو کے ان معدودے چند افسانہ نگاروں میں شمار ہوتے ہیں جن کی تخلیقات ہر دور میں یکساں دلچسپی سے پڑھی گئی ہیں اور وقت گزرنے کے ساتھ ان کے قارئین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے انسانی جبلّت، نفسیات، سماجی تضادات اور تقسیمِ ہند کے المیوں کو ایسی بے باکی اور فنّی صداقت کے ساتھ پیش کیا کہ ان پر فحش نگاری کے مقدمات بھی قائم ہوئے، مگر ان کا فن ہر اعتراض سے بلند ثابت ہوا۔ اس مجموعے میں شامل ’’ٹھنڈا گوشت‘‘، ’’شاردا‘‘، ’’گولی‘‘، ’’ساڑھے تین آنے‘‘، ’’رحمتِ خداوندی کے پھول‘‘ اور دیگر افسانے منٹو کی تخلیقی بصیرت کے مختلف پہلو آشکار کرتے ہیں۔ خصوصاً ’’ٹھنڈا گوشت‘‘ اردو کے ان شاہکار افسانوں میں شمار ہوتا ہے جس میں منٹو نے غیرمعمولی ضبط کے ساتھ انسانی سفاکی اور احساسِ جرم کا تخلیقی اظہار کیا ہے۔ ایشر سنگھ جو حیوان بن کر بھی انسانیت نہ کھو سکا، اس کہانی کا ہیرو ہے۔ یہ مجموعہ منٹو کے فن کو سمجھنے اور ان کی انفرادیت سے آشنا ہونے کے لیے ایک اہم کتاب ہے۔
Product Details:
Legal Disclaimer : Product color may slightly vary due to photographic lighting sources or your monitor settings.
Rapid Delivery Products